برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں کل پارلیمنٹ کے باہر ہونے والے حملے میں پانچ افراد کی موت ہو گئی ہے اور 40 دیگر زخمی ہو گئے ہیں۔پولیس نے بتایا کہ حملہ آور نے پہلے پارلیمنٹ سے تھوڑی ہی دور پر واقع
ویسٹ
منسٹر پل پر پیدل چلنے والے لوگوں کو کار سے کچلنے شروع کر دیا جس میں تین
لوگوں کی موت ہو گئی اور اس کے بعد حملہ آور نے پارلیمنٹ کے قریب پولیس پر
چاقو سے حملہ کر دیا۔بعد میں حملہ آور بھی مارا گیا۔